تھانہ بخشن خاں کی حدود میں پولیس مقابلہ، 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

چشتیاں (پنجاب پوسٹ) ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ بخشن خاں کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا اور ساتھی فرار ہو گیا۔پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔

WhatsApp Image 2026 11 05 at 5.31.58 PM

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت نیاز احمد کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔ملزم کے قبضہ سے پسٹل برآمد ہوئی۔ڈی پی او محمد عمران کا کہنا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے