کاہنہ سونا و نقدی چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 خواتین سمیت 6 اشتہاری گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) کاہنہ سونا و نقدی چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 خواتین سمیت 6 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق کاہنہ پولیس نے اشتہاریوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ملزمان گرفتاری سے بچنے کیلئے مختلف علاقوں میں روپوش ہو گئے تھے۔

ہی بھی پڑھیں: شین ڈیٹز پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہونے کا امکان

ملزمان علی، دعا اور شازیہ نے 3 سال قبل گھر سے سونا و نقدی چورائے تھے۔ملزم عمران نے 6 سال قبل طارق گارڈن میں واقع گھر سے ڈیڑھ تولہ سونا چورایا تھا جبکہ ملزمان رمیز اور شاہدہ نے رحمت پارک سے نقدی و سامان چوری کیا تھا،

گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر عوام کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے