لاہور (پنجاب پوسٹ) غازی آباد کے علاقے میں سفاک ملزم نے اپنی بہن سے ملکر 16سالہ ذہنی معذور لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایف آئی آر
غازی آباد کے علاقے کی رہائشی کرن کی والدہ فوت ہوگئی اسکے والد کاشف نے شبانہ بی بی سے دوسری شادی کرلی۔شبانہ بی بی کا بھائی بوٹا اپنی بہن کو ملنے آتا تھا۔کرن کی چھوٹی بہن معافیہ گھر میں اکیلی تھی ملزم بوٹانے اپنی بہن شبانہ سے ملکر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ایس پی کینٹ کے حکم پر تھانہ غازی آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:ہارون آباد: محنت کش نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ڈی پی او کا نوٹس، مقدمہ درج











