لاہور (پنجاب پوسٹ) روس میں پاکستان کی کامیابی، نبیل احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔پاکستانی نوجوان نبیل احمد نے نیشنل ابیلیمپکس روس 2026 میں گولڈ میڈل جیتا۔سماعت سے محروم نبیل احمد نے مصوری کے مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔


نبیل احمد نے عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی دکھائی۔نیشنل ابیلیمپکس روس 2026 میں پاکستانی وفد نے 31 اکتوبر سے 3 نومبر تک شرکت کی۔پاکستانی وفد کی قیادت این ڈی ایف پاکستان کے صدر عابد حسین لاشاری نے کی۔











