ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔شفیق آباد پولیس نے کارروائی کرتے تین ملزمان کو گرفتار کیا۔ملزمان کو مختلف مقامات سے کارروائی کرتے اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا۔ملزمان زین،شہر یار اور تنویر کے قبضہ سے تین پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

WhatsApp Image 2026 11 04 at 1.24.07 PM

ایس پی سٹی فرحت عباس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پابندی کے باوجود غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی پر شفیق آباد پولیس کی ٹیم کو شاباشی دی۔غیر قانونی اسلحہ اور اسکی نمائش پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے