گھیرلو جھگڑے کا خوف ناک انجام شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا،

لاہور(پنجاب پوسٹ) نواں ٹاؤن کے علاقے کھمبا گاؤں میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے اپنی 40 سالہ بیوی کو مبینہ طور پر منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: "اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کو عوامی پذیرائی؛ 1 لاکھ 28 ہزار سے زائد گھر مکمل، قرضوں کی وصولی 97.6 فیصد

ایدھی ترجمان کے مطابق مقتولہ کی شناخت 40 سالہ نجمہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔

ایدھی رضاکاروں نے لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے