لاہور( پنجاب پوسٹ) جم، آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کیلئےاچھی خبر، پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی کر دی۔
حکومت نے سپورٹس سنٹرز، جم، آئی ٹی کمپنیاں، کال سنٹرز لاک ڈاؤن سے مستثنٰی قرار دے دیا۔
پنجاب پوسٹ: ملک میں 24 لاکھ مقدمات زیر التوا، غریب کو انصاف کی فراہمی بڑا چیلنج ہے، حافظ نعیم الرحمان: پنجاب، لاک ڈاون میں نرمی، کس شعبے کو اجازت مل گئی؟محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
حکومت کے اس اقدام کو کاروباری سرگرمیوں کی بحالی اور نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔















