لاہور (پنجاب پوسٹ) وفاقی وزیر کی ہدایت پر ریلوے سکریپ کا سروے مکمل کرکے 31 دسمبر تک فروخت کیا جائے گا۔ کیرج شاپ کے سول ورکس کی تکمیل کے لیے 30 نومبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی۔
وفاقی وزیر کی واضح ہدایت پر سکریپ کی فروخت اور تعمیراتی کام مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں۔ہیٹ الاؤنس میں اضافہ، سکریپ کی فروخت اور سول ورکس کی تکمیل کے لیے ٹائم لائن جاری کر دی گئی،












