ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن پر جیب تراشی، ریلوے پولیس نے دو ملزمان گرفتار کر لیے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (پنجاب پوسٹ) پاکستان ایکسپریس پر عزیز کو سوار کروانے آئے شہری کی جیب کٹ گئی، ہزاروں روپے نقدی چوری کر لی۔ غلام سرور باجوا کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ریلوے کارروائی شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں: سول تنازعے کو قرآن پاک کے ذریعے حل کرنے کا فیصلہ، لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی حکم جاری کردیا

ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر شہری کا بٹوہ چوری کرنے والے دو ملزمان قانون کی گرفت میں آ گئے۔گرفتار ملزمان کی شناخت محمد حسنین اور محمد صغیر کے نام سے ہوئی۔ریلوے پولیس گوجرہ نے جیب تراشی کے مقدمے میں ملزمان کو گرفتار کر لیا، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے