پنجاب بھر میں صحت سہولت کارڈ کی سروسز معطل کر دی گئی ہیں

لاہور (پنجاب پوسٹ) پنجاب بھر میں صحت سہولت کارڈ کی سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔
محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے پنجاب ہیلتھ فسیلٹی مینجنمنٹ کمپنی فنڈز فراہم نہیں کیے گیے ۔محکمہ خزانہ کی جانب سے تقریباً پونے دو ارب فنڈز جاری کیے جانے تھے جوکہ تاحال جاری نہیں کیے گئے۔پنجاب بھر میں صحت سہولت کارڈ کی سروسز آئندہ احکامات تک بند رہے گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں اٹامک انرجی کمیشن کے 21 ہسپتال بریسٹ کینسر کم کرنے میں کیا کردار ادا کر رہے ہیں؟

صحت سہولت کارڈ کے تحت فی الحال پانچ پروگرام جاری رہے گے ۔ڈائیلاسز پروگرام،آنکولوجی (کینسر) پروگرام، بالغ مریضوں کی کارڈیک سرجری،بچوں کی کارڈیک سرجری اور ٹرانسپلانٹ پروگرام میں مریضوں کا علاج جاری رہے گا ،

فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے علاج معالجہ روکنا پڑا۔دل ، دماغ ، ارتھوپیڈک اور جنرل سرجری کا علاج فی الوقت صحت سہولت کارڈ کے ذریعے علاج روک دیا گیا ، ذرائع

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے