راولپنڈی: چکری روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ،

راولپنڈی (پنجاب پوسٹ) چکری روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کا معاملہ سامنے آی جس پر آئی جی پنجاب نے سخت نوٹس لیتے ہوئے آر پی راولپنڈی سے رپورٹ طلب کی۔

یہ بھی پڑھیں: عوامی خدمت کسی ایک دن کا کام نہیں بلکہ مسلسل ذمہ داری کا نام ہے، وزیر ہاؤسنگ پنجاب

آئی جی پنجاب نے سی پی او راولپنڈی کو حادثہ کی مکمل تحقیقات بتائی اور ڈمپر ڈرائیور کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ آئی جی پنجاب کی لاہور سمیت صوبہ بھر میں ٹریفک مینجمنٹ بہتر بنانے کی ہدایت اورتیز رفتاری سمیت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں جائیں گی۔


Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے