مانگامنڈی گرد و نواح میں فوڈ انسپکٹر ندیم کی مختلف دوکانوں پر کارروائیاں

لاہور (پنجاب پوسٹ) مانگامنڈی گرد و نواح میں فوڈ انسپکٹر ندیم کی مختلف دوکانوں پر کارروائیاں سرکاری آٹے کے نرخ زیادہ وصول کرنے والوں کے لائسنس معطل کردیے گئے۔فوڈ انسپکٹر چوہدری ندیم کے مطابق سرکاری آٹے کو سرکاری نرخوں پر بیچا جائے گا۔

سرکاری آٹا زیادہ نرخوں پر بیچنے والوں کیخلاف بلا خوف کارروائیاں کی جائیں گی۔کارروائیاں یاسر ٹریڈرز،یو کے ٹریڈرز،علی کریانہ سٹور سندر،اکرم کریانہ سٹور ہنجروال کے لائسنس معطل کردیے گئے۔تمام فلور ملز کو مطلع کردیا گیا کہ جن دوکانوں کے لائسنس معطل کیے گئے ہیں ان کو سرکاری آٹا نہ دیا جائے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے