لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، سعودی عرب جانے والے مسافر کے بیگ سے دو کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد

لاہور (پنجاب پوسٹ) لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور پولیس میں کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن، 113 اہلکاروں کے خلاف کارروائی، 13 مقدمات درج

ائیرپورٹ سکیورٹی فورس زرائع کے مطابق لاہور مسافر ظفر دو کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن بیگ کے خفیہ خانوں میں چھاپہ کر سعودی عرب جارہا تھا۔سامان کی اسکینگ کے دوران بیگ میں موجود مواد کی نشاندہی ہوئی۔ جس پر تلاشی لینے سےآئیس اور چرس برامد ہوئی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے