لاہور (پنجاب پوسٹ) تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے دو بدنام زمانہ منشیات فروش عامر عرف عامری اور خان محمد رنگے ہاتھوں گرفتار ہو گئے چیکنگ کے دوران گرفتار ملزمان عامر سے 1600 گرام جبکہ خان محمدسے 1700 گرام چرس بر آمد ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: ساتھیوں کی فائرنگ کا سلسلہ پھر سے شروع،لاہور میں بھی زیر حراست ملزم پار ہوگیا
دونوں منشیات فروش چھانگا مانگا کے رہائشی ہیں جنہیں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس
ملزمان کےخلاف مقدمات درج کر کے مزید تحیقات کا آغاز کر دیا ہے- پولیس











