ساتھیوں کی فائرنگ کا سلسلہ پھر سے شروع،لاہور میں بھی زیر حراست ملزم پار ہوگیا

لاہور (پنجاب پوسٹ) سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے میں زیرِ حراست ملزم مارا گیا۔پولیس کے مطابق سی سی ڈی کا میبنہ مقابلہ گرین ٹاون کے علاقہ میں ہوا۔ٹیم زیر حراست ملزم کو ریکوری کے لئے لے جا رہی تھی۔گھات لگائے ساتھیوں نے سی سی ڈی ٹیم پر حملہ کر دیا۔فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست ملزم ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔

زیر حراست ملزم نور زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہوگیا۔ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دی۔ہلاک ملزم کے فرار ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے