میاں چنوں: تھانہ تلمبہ پولیس کی کاروائی ، مبینہ زیادتی کےمقدمے میں ملزم گرفتار


خانیوال (پنجاب پوسٹ) میاں چنوں میں تھانہ تلمبہ پولیس نے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، 20 سال بعد بھی نیب ملزم 20 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا پابند

گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے