لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائیوں میں منشیات فروش سمیت 3 ملزمان گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائیوں میں منشیات فروش سمیت 3 ملزمان گرفتار ہو گئے۔ملزمان کے قبضہ سے 1420 گرام چرس ، 520 گرام آئس اور 2 پستول برآمد ہوئی۔

ملزمان یوسف سے چرس اور پستول،ملزم فیاض سے آئس جبکہ ملزم ثاقب سے اسلحہ سمیت گرفتار ہوا اور ان کے خلاف مقدمات درج کر لیئے گئے۔ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو انسداد جرائم کے حوالہ سے کاروائیوں پر ایس ایچ او لوہاری گیٹ اور ٹیم کو شاباشی دی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے