ایس ڈی او سب ڈویژن چوہنگ چودھری شہباز کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، بجلی چوری، واپڈا اہلکاروں سے مارپیٹ کرنے والا رہائشی گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او چوہنگ سب ڈویژن نے ٹیم کے ہمراہ رنگیل پور میں مارا جس دوران محمد فیاض نے ڈائریکٹ غیر قانونی طور پر میڑ لگا کر بجلی چوری کر رکھی تھی۔

WhatsApp Image 2026 10 20 at 1.09.34 PM

واپڈا اہلکاروں نے کاردوائی شروع کی تو محمد فیاض نے واپڈا اہلکاروں پر دھاوا بول دیا۔گاڑی سے ضروری کاغذات بھی چرا لیے۔واپڈا کی ٹیم نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔محمد فیاض کے زمہ 775000 کا نادہندہ ہے اور عرصہ دراز سے بجلی چوری کا مرتکب ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے