شیخوپورہ فیروز والہ پھول منڈی چوک نین سکھ بازار میں انتظامیہ کی غفلت اور لاپروائی نے ایک اور قیمتی جان نگل لی!

شیخوپورہ (پنجاب پوسٹ) تفیصلات کے مطابق تحصیل فیروزوالہ میں کھلے مین ہول میں گر کر 17 سالہ نوجوان لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ایک لڑکی کو زندہ بچا لیا گیا۔فیروزوالہ میں کھلے مین ہول شہریوں کے لیے موت کے کنویں بن گئے۔

انتظامیہ کی مبینہ غفلت پر شہریوں میں شدید تشویش اظہار کر دیا۔جان بحق لڑکی 17 سالہ طاہرہ کی ہلاکت پر لواحقین غم سے نڈھال ہوگئے۔جاں بحق لڑکی کے لواحقین کا وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے