بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

راولپنڈی (پنجاب پوسٹ) پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران بابر اعظم نے 16 ہزار رنز کا ہدف عبور کر کے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا نام درج کروا دیا۔

بابراعظم 16ہزار رنز مکمل کرنے والے پاکستان کے پانچویں بلے باز بن گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بابراعظم سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 45 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے