مانگامنڈی میں ملتان روڈ پر محکمہ اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل غنی نے قبضہ مافیا سے جگہ واگزار کروالی

لاہور (پنجاب پوسٹ) مانگامنڈی میں ملتان روڈ پر محکمہ اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل غنی نے قبضہ مافیا سے جگہ واگزار کروالی۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اوقاف نے قبضہ مافیا کیخلاف بھاری مشینری کے ہمراہ ملتان روڈ پر گرینڈ اپریشن کیا۔

ملتان روڈ ٹبہ صماد پر لوگوں نے محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے مالیت کی جگہ پر دوکانیں بنا رکھی تھیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل غنی نے اوقاف کی جگہ پر بننے والی دوکانین کرین سے گرا کر زمین واگزار کروا لی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے