عارف والا: موہر سنگھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی تلے دبنے والے دو مزدوروں کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

عارف والا(پنجاب پوسٹ) موہر سنگھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی تلے دبنے والے دو مزدوروں کیلئے ریسکیو آپریشن جاری۔ڈپٹی کمشنر آصف رضا کی ہدایات پر ریسکیو 1122 اور متعلقہ اداروں کی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایچ اے کا ریونیو اہداف کے حصول پر فوکس، ایڈورٹائزنگ سائٹس کی ای آکشن جلد مکمل کرنے کی ہدایت

ریسکیو 1122 اور ستھرا پنجاب ایجنسی کی مشینری و عملہ مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھا۔

عارفوالا: اسسٹنٹ کمشنر ثوبیہ فلک موقع پر موجود تھیں ریسکیو آپریشن کی نگرانی جاری ابھ بھی جاری ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے