لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر لیا۔مصری شاہ پولیس کی کاروائی منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار کر لیئے۔مصری شاہ پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر ملزمان فہیم اور شان علی کو گرفتار کیا۔

ملزمان کے قبضہ سے 10 لیٹر دیسی زہریلی شراب اور 1320 گرام چرس برآمد ہوئی۔ملزم شان سے چرس جبکہ فہیم کے قبضہ سے شراب برآمد ہوئی۔ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر منشیات فروشی کرتے تھے اور ان کے خلاف مقدمات درج کر لیئے۔ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق منشیات فروشی کے خلاف کاروائی کرنے پر ہولیس ٹیم کو شاباشی دی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے