لاہور(پنجاب پوسٹ) شیر اکوٹ کے علاقے میں سفاک ملزمان نے شادی شدہ خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا، ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق شیرا کوٹ کے علاقے کی رہائشی خاتون کو ملزمان حبیب اللہ اور ظفر علی ڈرائیور کو ورغلا کر نیازی اڈا کے عقب کوارٹر میں لے گئے۔ملزمان حبیب اللہ اور ظفر علی نے خاتون (س)کے ساتھ زبردستی اجتماعی جنسی زیادتی کی۔
پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔










