لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر بڑی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 24 اشتہاری ملزمان گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر ایس ایچ او سندر کی PO ٹیم کے ساتھ 24 گھنٹے میں بڑی کارروائی میں 24 اشتہاری گرفتار ہو گئے۔ملزمان کو دوران پٹرولنگ ناکہ جات اور مختلف ریسورسز سے گرفتار کیا گیا۔

اے اور بی کیٹیگری کے اشتہاری مختلف مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھے۔ڈکیتی، چوری، 489-F اور فراڈ جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔لاہور پولیس کو طویل عرصہ سے مطلوب متعدد ملزمان گرفتار ہو کر حوالات منتقل۔

ملزمان کی شناخت طارق علی، اسامہ منصب، نوید اختر بھٹی، محمد زمان بٹ، فیضان جاوید، مجاہد عباس، آصف جاوید، محمد عامر، عمران عارف، کاشف جاوید، کاشف جاوید، خرم عباس، یاسر لطیف، رافع علی، افضال، ہارون، رضوان حیدر، شہزاد، امداد حسین، غلام عباس اور احسان کے ناموں سے ہوئی۔

ایس ایچ او سندر پولیس کی شاندار کارکردگی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا ایکشن۔ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ کی ایس ایچ او سندر و پولیس کو شاباش دی۔ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ کے مطابق سیکیورٹی کے حوالے سے شہر میں کڑی نگرانی جاری ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے