لاہور (پنجاب پوسٹ) شہر میں نقب زنی کی وارداتیں کم نہ ہوسکیں۔گرین ٹائون کے علاقے میں نقب زنی کی بڑی واردات ہوئی۔ایف آئی آر کے مطابق گرین ٹائون کے علاقے میں گھر میں شادی کی تقریب کے دوران ڈیڑھ کروڑ روپے کی واردات۔
ایف آئی آر

گرین ٹائون کا رہائشی مظہر ولیمہ اٹینڈ کرکے گھر واپس آی۔اس دوران گھر کا سارا سامان بکھرا پڑا تھا۔نامعلوم چور گھر سے ایک کروڑ روپے کے طلائی زیورات جبکہ 52 لاکھ روپے کی نقدی اور ہزار کے قریب کویتی دینار چوری کرکے لے گئے۔
پولیس واقع کے بعد جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچ گئی۔چور گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی نقدی۔طلائی زیورات اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا مگر چوروں کا سراغ نہ لگا سکی۔













