ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، آتش بازی کا سامان برآمد، 2 ملزمان گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈولفن سکواڈ کی کارروائی میں آتش بازی کا سامان برآمد ہوا جس میں 2 ملزمان گرفتار ہوئے۔ترجمان ڈولفن کے مطابق داتا دربار مشکوک موٹر سائیکل سواروں سے آتش بازی کا سامان برآمد۔ڈولفن نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا۔

ملزمان آتش بازی کاسامان اسپیشل بیگ میں چھپا کر لے جا رہے تھے۔گرفتار ملزمان آصم اور علیشہ مسیح کارروائی کیلئے تھانہ داتا دربار کے حوالے۔ایس پی ڈولفن بلال احمد کا کہنا ہے کہ آتش بازی کے ذریعے عوامی امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیر قانونی آتش بازی کی روک تھام کے لیے موثر کاروائیاں جاری رہیں گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے