لاہور: سول لائنز پولیس پتنگ باز پکڑنے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیسے کر رہی ہے

لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈرون کیمروں کی مدد سے سِول لائنز ڈویژن میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گیا۔سِول لائنز ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان پتنگ بازی پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گرفتار کیے گئے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہو گئے۔ایونٹ سے قبل پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس پی سِول لائنز منزہ کرامت کے مطابق پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے