شیخوپورہ: 5 سالہ بچہ لنک نہر میں ڈوب گیا

شیخوپورہ (پنجاب پوسٹ) 5 سالہ بچہ لنک نہر میں ڈوبنے سے جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ شہزاد ٹاؤن اربن لنک نہر مریدکے میں پیش آیا۔ بچے نہر کنارے کھیل رہے تھے کہ اچانک گر کر ڈوب گیا۔کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا جائے حادثہ پر فوراً ریسپانس آیا۔

ریسکیو ٹیموں نے لائن سرچ تکنیک سے بچے کی لاش کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا۔جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ عبیداللہ ولد علی رضا سے ہوئی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے