شیخوپورہ: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

شیخوپورہ (پنجاب پوسٹ) کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی ریسکیو 1122 روانہ ہو گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ نور کاٹن عائشہ مل سٹاپ پر پیش آیا۔کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیموں کا فوراً ریسپانس آیا۔ریسکیو فائر فائٹرز نے فوراً ریسپانس کرتے ہوئے آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے