لوئر مال پولیس کی کاروائی، شہریوں سے جھپٹا مار کر موبائل جھیننے والے دو رکنی گینگ گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) لوئر مال پولیس کی کاروائی میں شہریوں سے جھپٹا مار کر موبائل جھیننے والے دو رکنی گینگ گرفتار ہو گئے۔ملزمان نے چند روز قبل سڑک پر فون سنتے شہری کا موبائل چھینا اور فرار ہو گئے۔ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق ایس پی سٹی کی جانب سے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔

لوئر مال پولیس کی ٹیم نے 24 گھنٹے کے اندر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹریس کیا گیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ملزمان کے قبضہ سے 3 موبائل نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد مقدمات درج ہو گئے۔گرفتار ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹیگیشن پولیس کے حوالے کیا گیا۔سنیچر کی بروقت گرفتاری پرپولیس ٹیم کو شاباش دی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے