شاد باغ اور لوئر مال پولیس کی کاروائیاں جنسی جرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) شادباغ اور لوئر مال پولیس کی کاروائیوں میں جنسی جرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار ہو گئے۔کاروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا۔بچی اپنی بہن کے ہمراہ ٹیوشن سے گھر آ رہی تھی تب ملزم نثار نے اسے تنگ کرنا شروع کر دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے