لوئر مال پولیس کی کاروائی آئس فروشی میں ملوث دو منشیات فروش گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) ملزمان کے قبضہ سے 650 گرام سے زائد آئس برآمد ہوئیں۔ملزمان غلام مصطفیٰ اور حسن کو مختلف مقامات سے گرفتار کیا۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق منشیات فروشی کے خلاف کاروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش۔انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے