سرگودھا (پنجاب پوسٹ ) سرگودھا نواحی گاؤں موضع واڈھی میں گھریلو تنازع پر بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
ملزم مظہر نے اپنے والد محمد حیات کے سینے پر مبینہ طور پر چار فائر کیے، جو کہ مقتول موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔اس افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں خوف و غم کی فضا پھیل گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائیاں، دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ سمیت 3 ملزمان گرفتار
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم مظہر کی گرفتاری کے لیےمزید کارروائی جاری کردی گئی ہے۔











