چونیاں بائی پاس سروہی روڈ پر ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ٹریکٹر ڈرائیور عمر حیات زخمی

چونیاں (پنجاب پوسٹ) بائی پاس سروہی روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں فائرنگ سے ٹریکٹر ڈرائیور عمر حیات زخمی ہو گیا۔ٹریکٹر نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈرائیور کی زبان، ہونٹ اور تین دانت متاثر ہوئے۔رائس ملز سے واپسی پر ٹریکٹر ڈرائیور کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

دوسری واردات میں تین ڈاکوؤں نے امجد سے موبائل فون اور نقدی چھین لی۔ڈکیتی کی دو وارداتوں نے شہریوں میں خوف و تشویش ڈال دی۔پولیس کی کارروائی جاری ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے