چوہنگ پولیس نے 2 رکنی رکشہ چور گینگ پکڑ لیا ،کتنے رکشے برآمد ہوئے ؟

لاہور (پنجاب پوسٹ) پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسد علی اور عبداللہ شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سے دو چوری شدہ آٹو رکشے اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میرا علاقہ میری مرضی ، ایس ایچ او کا غصہ ،اسی کے گلے پڑ گیا ،اپنے ہی تھانے میں خود پر مقدمہ درج کروا بیٹھا

ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ کا کہنا ہے کہ متحرک جرائم پیشہ گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے