پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 98 آپریشنز، 13دہشت گرد گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) :پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے 98 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 13 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار افراد میں عثمان، نعیم، عبدالمنان، واجد اور اسامہ شامل ہیں.

یہ بھی پڑھیں: رواں سال 39 ہزار 311 منشیات فروش گرفتار، 40 ہزار سے زائد مقدمات درج کئے، ترجمان پنجاب پولیس

کارروائیوں کے دوران گرفتار ملزمان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، ہینڈ گرنیڈ، آئی ای ڈی بم، ڈیٹونیٹرز اور 35 فٹ فیوز وائر برآمد کیا گیا۔

حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف 13 مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے