ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (پنجاب پوسٹ) ایشین گیمز والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ایشین گیمز والی بال میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ناگویا میں ہونے والے والی بال کے سیمی فائنل میں ایران نے پاکستان کو اسٹریسٹ سیٹس میں مات دی۔میچ میں ایران کی جیت کا اسکور 25-13، 25-15 اور 25-11 رہا، پاکستان والی بال ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے