لاہور (پنجاب پوسٹ) ایشین گیمز پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست ہوئی اور سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔جاپان میں جاری ایشین گیمز میں مینز اسکواش ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کب ہوگا؟
ناگویا میں کھیلے گئے فائنل کے دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ای ین یاؤ نے پاکستان کے نور زمان کو دو صفر سے شکست دی۔یوں ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش ٹیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا۔









