آئی سی سی ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کب ہوگا؟

لاہور (پنجاب پوسٹ) آئی سی سی ورلڈکپ کے سپر سیون مرحلے کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا۔پاکستان اور بھارت دونوں کے سپر سیون مرحلے میں کوالیفائی کرنے پر ایک اور پاک بھارت ٹاکرا کھیلا جائے گا۔

ایونٹ کے سیمی فائنل میچز 17 اور 18 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2027 کا فائنل 21 نومبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے