چیچہ وطنی، جنگلات کی حدود میں غیر قانونی آرا مشینوں کے خلاف کارروائی، 8 مشینیں ضبط

چیچہ وطنی (پنجاب پوسٹ) جنگلات کی حدود میں غیر قانونی آرا مشینوں کے خلاف کارروائی میں 8 مشینیں ضبط ہو گئیں۔اسسٹنٹ کنزرویٹر آف فاریسٹ، مغربی سب ڈویژن کی زیرِ نگرانی فاریسٹ انسپکٹرز اور فاریسٹ رینجرز پر مشتمل محکمانہ ٹیم کی کاروائی ہوئی۔پلانٹیشن کے گردونواح میں جنگلات کی حدود سے 8 کلومیٹر ریڈیئس کے اندر قائم غیر قانونی آرا مشینوں کے خلاف خصوصی آپریشن کیا۔

مذکورہ آرا مشینوں کا جنگل کی مقررہ حدود میں قائم ہونا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔آفیسر محکمہ جنگلات کے مطابق محکمہ جنگلات کی جانب سے جنگلات اور قیمتی سرکاری لکڑی کے تحفظ کارروائیاں مزید جاری رکھنے کا فیصلہ۔محکمہ جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور لکڑی کی نقل حرکت روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔جنگلات کے تحفظ کے لیے بلاامتیاز قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائے گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے