چیچہ وطنی (پنجاب پوسٹ) شہر اور گردونواح کے علاقوں میں موسم سرما کی پہلی موسلادھار بارش اور تیز آندھی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔جبکہ ٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔
یہ بھی پڑھیں:ساہیوال، شہر اور گردونواح میں صبح سویرے تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش
بارش شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی صبح سویرے آندھی اور گھنے بادلوں کے باعث ہر طرف اندھیرا چھا گیا۔جبکہ بارش کے بعد سڑکوں اور گلیوں میں پانی جمع ہوگیا ستھرا پنجاب ایجنسی کے ورکرز پانی کی نکاسی کے لئے متحرک













