لاہور:سابق اولمپیئن و منیجر پاکستان ہاکی ٹیم خواجہ ذکاء الدین انتقال کرگئے

لاہور(پنجاب پوسٹ) خواجہ ذکاء الدین 1958 سے 1966 تک قومی ہاکی ٹیم کی نمائندگی کرتے رہے۔

لاہور میں سابق اولمپیئن اور پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ ذکاء الدین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال پر ہاکی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:مریم اورنگزیب کی زیر قیادت صوبے میں جنگلی جانور و پرندوں کے غیر قانونی شکار، نیٹنگ اور پکڑ دھکڑ کیخلاف کارروائیاں

خواجہ ذکاء الدین نے 1958 سے 1966 تک پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کی نمائندگی کی اور ملک کے لیے کھیلوں کے میدان میں خدمات انجام دیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے