ساہیوال (پنجاب پوسٹ) شہر اور گردونواح میں صبح سویرے تیز ہواوں کے ساتھی ہلکی ہلکی بارش ہوئی۔ہلکی ہلکی بارش اور تیز ہواوں کے ساتھ موسم خوشگوار ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں مون سون کی آخری بارشیں، نواں اسپیل کتنے روز جاری رہے گا ،کتنی برسات ہوگی؟
تیز ہواوں کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔ہڑپہ، چیچہ وطنی، کمیر شریف، نور شاہ میں بھی ہلکی ہلکی بارش ٹھنڈی تیز ہواؤں کے ساتھ بادلوں کے ڈیرے بن گئے۔













