لاہور:لاڈلے بھانجے نے ماموں کے گھر کا صفایا کردیا ، پکڑا کیسے گیا؟

لاہور (پنجاب پوسٹ) اچھرہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کی چوری کا سراغ لگاتے ہوئے واردات کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم متاثرہ شخص کا بھانجا نکلا ۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی نے ملزم کو شمع کے علاقے سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔متاثرہ شخص اہل خانہ کے ہمراہ رشتے دار کے گھر گئے ہوئے تھے، ملزم ریحان نے اپنے ساتھی سے مل کر گھر میں واردات کا پلان بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1518 انسپکشنز، 74,500 روپے کے جرمانے عائد

گھر والوں کی غیر موجودگی میں ملزمان نے 27 لاکھ مالیت کا سونا چوری کیا۔مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن گاری ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے