فیصل آباد: ٹرانسپورٹر کی نقدی اور ڈیزل چوری کرنے والا ملازم گرفتار

فیصہل آباد (پنجاب پوسٹ) ٹرانسپورٹر کی نقدی اور ڈیزل چوری کرنے والا ملازم گرفتارہو گیا۔ملزم سمیع اللہ شہری سعید کے ٹرالے پر ڈرائیور تھا۔ملزم نے ٹرالے سے ڈیزل اور کراۓ کی رقم چوری کی تھی۔ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ منصور صادق نے ملزم سمیع اللہ کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے مالِ مسروقہ کی برآمدگی کے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا گیاہے۔سی پی او فیصل آباد کے مطابق بددیانت اور قانون شکن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے