اسپیشل لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی پر تعینات منڈی بہاؤالدین پولیس کا کانسٹیبل زین اٹک کی غازی بروتھہ نہر میں ڈوب گیا، پولیس

لاہور(پنجاب پوسٹ) اسپیشل لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی پر تعینات منڈی بہاؤالدین پولیس کا کانسٹیبل زین اٹک کی غازی بروتھہ نہر میں ڈوب گیا

پولیس بیلٹ نمبر 1683 کانسٹیبل زین اٹک میں پل نہر نمبر 2 پر ڈیوٹی انجام دے رہا تھا، کانسٹیبل زین نہر کنارے پانی لینے گیا تو پاؤں پھسلنے سے تیز بہاؤ میں جا گرا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں جعلی خیراتی اداروں کی خیر نہیں ، این جی اوز کی رجسٹریشن، ریگولیشن اور مانیٹرنگ کے نظام میں ضروری اصلاحات لانے کا فیصلہ

واقعے کے بعد ریسکیو اور پولیس کی جانب سے کانسٹیبل کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری کیا گیا۔کانسٹیبل زین چند روز قبل اسپیشل لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی کے لیے منڈی بہاؤالدین سے اٹک روانہ ہوا تھا۔

کانسٹیبل زین کی لاش تاحال نہیں مل سکی، تیز پانی کے باعث سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے