لاہور ، 1982 کی غلطیوں کی سزا 2026 میں ، 75 ہزار روپے جرمانہ بھی ہوگیا

لاہور (پنجاب پوسٹ) لاہور ٹریفک پولیس کی ٹریفک انفورسمنٹ اور ریگولیشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری
ٹریفک قوانین کی 42 خلاف ورزیاں کرنے والا 1982 ماڈل سکوٹر پکڑا گیا پٹرولنگ آفیسر نے موٹرسائیکل کے ای چلان چیک کئے تو 75ہزار کے ای چالان نکل آئے موٹرسائیکل سوار نے 37 مرتبہ بغیر ہیلمٹ، 05 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی سکوٹر کو تھانے بند کروا دیا گیا، ای چالان کلیئرنس کے بعد چھوڑا جائے گا، منعظم ٹریفک کے حصول کےلئے ای چالان و ڈیجیٹل چالان نادہندگان کےخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کی سینئر وزیر کہاں ہیں ؟ کیا ڈرون ٹیکنالوجی ناکام ہوگئی ؟ شہر لاہور کے سرکاری کالج میں کوڑا جلنے لگا

لاہور ٹریفک پولیس کی طرف ای چالان نادہندہ سرکاری محکموں کو کلیئرنس کےلئے مراسلہ بھی ارسال شہر لاہور میں 20 سے زائد ٹریفک خلاف ورزیوں پر اے این پی آر کیمروں کی مدد سے ای چلان جاری کیے جا رہے ہیں

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے کہا کہ شہری ای چلان سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں،نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کےخلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے