عارف والا میں قبولہ بائی پاس پر مسافر کوسٹر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر الٹ گئی

عارف والا (پنجاب پوسٹ) ریسکیو کے مطابق حادثہ کے نتیجہ میں خواتین ، بچوں سمیت میں 13 افراد شدید زخمی۔حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔منی بس فیصل آباد سے بہاولنگر بارات لےکر جا رہی تھی۔تمام زخمی آپس میں رشتہ دار ہیں۔ دولہا محفوظ رہا۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہسپتال منتقل کر دیئے گئے جن میں 8 کی حالت تشویشناک ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے