وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی 14 تاریخ کو لاہور پہنچیں گے۔پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب نے روٹ میپ جاری کر دیا۔وزیراعلی کے پی 13 تاریخ کو داؤد خیل، پائی خیل، روگڑی سے ہوتے ہوئے 14 کو لاہور پہنچیں گے
یہ بھی پڑھیں: لاہور:عافیہ نعیم پوزیشن کیس میں ناقص چیکنگ پر چار سپر چیکرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وزیراعلی کے پی 13 تاریخ کو میانوالی، بچران، قائد آباد سےہوتے ہوئے 14 کو لاہور پہنچیں گےوزیراعلی کے پی 13 تاریخ کو سرگودھا، لالیاں چنیوٹ سے ہوتے ہوئے فیصل آباد قیام کریں گے،14 تاریخ کو وزیر اعلیٰ کے پی شاہکوٹ شیخوپورہ سے ہوتے ہوئے لاہور پہنچیں گے اور وزیر اعلیٰ کے پی 27 تاریخ کی کال کے لئے پنجاب کی عوام کو موبلائز کریں گے











